Entertainment
غزہ پر بنی دستاویزی فلم نازا نے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی
اسرائیلی فلم ساز یووال ابراہم اور ریچل زور کی دستاویزی فلم نازا نے وینس فلم فیسٹیول میں زبردست پذیرائی حاصل کی اور خصوصی جیوری ایوارڈ جیتا، فلم کی نمائش کے بعد اسے 25 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی جو فیسٹیول کا ریکارڈ قرا
مصنف Naila Abbas110K بار پڑھا

اسرائیلی فلم ساز یووال ابراہم اور ریچل زور کی دستاویزی فلم نازا نے وینس فلم فیسٹیول میں زبردست پذیرائی حاصل کی اور خصوصی جیوری ایوارڈ جیتا، فلم کی نمائش کے بعد اسے 25 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی جو فیسٹیول کا ریکارڈ قرار دیا گیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نازا فلم میں اسرائیلی انٹیلیجنس کے ذرائع سے معلومات اور 24 اسرائیلی فوجیوں کی خفیہ شناخت کے ساتھ گواہی شامل کی گئی ہے۔
وینس فلم فیسٹیول: غزہ پر بنی فلم ’نازا‘ کو 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا
اسرائیلی وزیرِ ثقافت نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایت کاروں کو غدار قرار دیدیا


