Entertainment
لکی علی نے 1 سال کے بریک کے بعد فلم کیلئے گانا ریکارڈ کرا دیا
معروف بھارتی گلوکار لکی علی ایک بار پھر بالی ووڈ میں اپنی منفرد آواز کا جادو جگانے کے لیے تیار ہیں۔
مصنف Fatima152K بار پڑھا

معروف بھارتی گلوکار لکی علی ایک بار پھر بالی ووڈ میں اپنی منفرد آواز کا جادو جگانے کے لیے تیار ہیں۔
کئی برس تک ہندی فلم انڈسٹری سے دور رہنے والے لکی علی نے اب اجے دیوگن کی آنے والی فلم ’دریشیام: دی کنکلوژن‘ کے گانے ’مسکرا دو‘ کو اپنی آواز میں ریکارڈ کروایا ہے۔
سونی میوزک انڈیا نے حال ہی میں گانے کا 22 سیکنڈ کا ٹیزر بھی جاری کر دیا ہے، گانے کے ٹیزر میں اداکار اجے دیوگن کو اپنے خاندان کے ساتھ خوش گوار لمحات گزارتے دیکھا جا سکتا ہے، ٹیزر میں گلوکار کی ایک جھلک بھی شامل ہے، یہ گانا 23 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔
لکی علی کا دورانِ سفر ہمیشہ کفن ساتھ رکھنے کا انکشاف


