Entertainment
ماضی میں طلاق پر 3 ماہ سوگ مناتے تھے، آج یہ معمول بن گئی: صبا فیصل
پاکستانی اداکارہ صبا فیصل ایک بار پھر طلاق سے متعلق اپنے بیان کے باعث تنقید کی زد میں آ گئیں۔
مصنف Rubab Shakeel136K بار پڑھا

پاکستانی اداکارہ صبا فیصل ایک بار پھر طلاق سے متعلق اپنے بیان کے باعث تنقید کی زد میں آ گئیں۔
صبا فیصل نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر لوگ 3 ماہ تک سوگ مناتے تھے۔
ان کا کہنا ہے کہ جن خواتین کی طلاق ہوتی تھی ان کے والد لوگوں کا سامنا بھی نہیں کر پاتے تھے، تاہم اب صورتِ حال بدل گئی ہے۔
صبا فیصل کا افطار ڈنر لک تنقید کی زد


