بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ اور پلے بیک گلوکارہ کرشنا مکھرجی 75 برس کی عمر میں چل بسیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے خاندان کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں اس افسوس ناک خبر کی تصدیق کی گئی۔
بیان میں اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا ہے کرشنا مکھرجی کی موت آج دوپہر میں ہوئی ہے۔
رانی مکھرجی کو بالی ووڈ میں 30 سال مکمل، آسٹریلیا میں بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا