Entertainment
غزہ کی صورتحال تباہ کن اور ناقابلِ برداشت ہے: ایڈ شیرن
معروف برطانوی گلوکار ایڈ شیرن نے غزہ کی صورتِ حال کو تباہ کن اور ناقابلِ برداشت قرار دے دیا۔
مصنف Fatima191K بار پڑھا

معروف برطانوی گلوکار ایڈ شیرن نے غزہ کی صورتِ حال کو تباہ کن اور ناقابلِ برداشت قرار دے دیا۔
ایڈ شیرن نے فلاڈیلفیا کے لنکن فنانشل فیلڈ اسٹیڈیم میں اپنے کنسرٹ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ تباہ کن، ناقابلِ جواز اور نامناسب ہے۔
گلوکار نے کہا ہے کہ غزہ میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی نے میرا دل توڑ دیا ہے۔
میکل مور کا ایڈ شیرن کے ٹور کی آمدنی فلسطینیوں کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان


