Entertainment
بگ باس 20 کے سیٹ پر سلمان خان غصے میں آگئے، کنٹسٹنٹس کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مقبول ترین رئیلٹی شو 'بگ باس' کے سیزن 20 کی ماہانہ خصوصی قسط کے دوران میزبان و نامور اداکار سلمان خان شدید غصہ میں آگئے، جہاں انہوں نے کنٹسٹنٹس کی ان کے رویے پر سرزنش کی۔
مصنف Abdullah127K بار پڑھا

مقبول ترین رئیلٹی شو 'بگ باس' کے سیزن 20 کی ماہانہ خصوصی قسط کے دوران میزبان و نامور اداکار سلمان خان شدید غصہ میں آگئے، جہاں انہوں نے کنٹسٹنٹس کی ان کے رویے پر سرزنش کی۔
سلمان خان گھر میں موجود ارکان کے ایک دوسرے کے ساتھ نازیبا رویے، لڑائی جھگڑوں اور شو کے قواعد و ضوابط کی مسلسل خلاف ورزی پر شدید ناراض دکھائی دیے۔
غصے کے عالم میں سلمان خان نے یہاں تک کہہ دیا کہ اگر گھر کے ارکان اپنا رویہ درست نہیں کرتے اور ڈسپلن کی پابندی نہیں کرتے تو وہ شو کی ہوسٹنگ جاری رکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔



