Entertainment
دیپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada109K بار پڑھا

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔
دیپیکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔
اداکارہ نے پاؤں کے نشان کی ایک تصویر شیئر کی جس پر ’’ویلکم بے بی گرل‘‘ لکھا ہوا تھا۔
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے 19 اپریل 2026 کو ایک مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کی آمد کا اعلان کیا تھا۔ جس کے ساتھ جوڑے نے یہ انکشاف کیا کہ وہ اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔



