بالی ووڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بڑا اعلان کیا ہے۔
عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر نریندر مودی کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ میں اور رنبیر کپور ’سیوا سنکلپ ابھیان‘ کے تحت ممبئی کے 20 اسکولوں کی حالت بہتر بنانے میں تعاون کریں گے اور یہ کام ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کی سفارشات کے مطابق کیا جائے گا۔
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے یہاں دوسرے ننھا مہمان کی جلد آمد کا امکان